القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کے پاس سے ملے کاغذات کے مطابق انہوں نے 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی وراثت چھوڑی تھی اور وصیت کی تھی کہ بیشتر پیشہ جہاد پر خرچ کیا جائے۔
سال 2011 میں امریکہ خصوصی افواج نے
پاکستان کے ایبٹ آباد میں حملہ کرکے اسامہ بن لادن کو ہلا کردیا تھا جس کے بعد ان کے گھر سے 113 دستاویزات بھی برآمد کی گئی تھیں۔
ان میں سے ایک خط کو امریکہ خفیہ ایجنسی کے افسران نے ان کی آخری وصیت بتایا ہے۔